مہرۂف نماز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خاک شفا کا قرص جسے اہل تشیع نماز میں سجدے کی جگہ رکھتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خاک شفا کا قرص جسے اہل تشیع نماز میں سجدے کی جگہ رکھتے ہیں۔